Aaj TV - Pakistan

پی ٹی آئی رہنما عالیہ حمزہ کی رہائی کیلئے شوہر متحرک
پاکستان تحریک انصاف کی سابق رکن قومی اسمبلی عالیہ حمزہ کی بازیابی کیلئے ان کے شوہر متحرک ہوچکے ہیں۔

لاہور ہائیکورٹ میں عالیہ حمزہ کی بازیابی کیلئے ان کے  شوہر علی ضیاء باجوہ کی جانب سے دائر درخواست پر سماعت ہوئی، جس میں عدالت نے سی سی پی او لاہور کو آئندہ سماعت پر طلب کرلیا۔

عالیہ حمزہ کو گزشتہ رات ان کی رہائش گاہ سے گرفتار کیا گیا تھا۔ گرفتاری کے بعد عالیہ حمزہ کو نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا۔

عالیہ حمزہ کے شوہر حمزہ علی نے درخواست موقف اختیار کیا کہ پولیس نے عالیہ حمزہ کو بغیر وارنٹ گھر سے گرفتار کیا۔ عالیہ حمزہ کو کہاں رکھا گیا ہے اس کے متعلق کوئی اطلاع نہیں دی جارہی۔ عالیہ حمزہ کے خلاف کسی بھی تھانے میں کوئی مقدمہ درج نہیں۔

درخواست گزار نے استدعا کی کہ عدالت عالیہ حمزہ کو بازیاب کرانے کے احکامات صادر کرے۔