Aaj TV - Life & Style

میرٹ پر یقین رکھتا ہوں، کبھی بیٹی کی سفارش نہیں کروں گا
اداکار فیصل قریشی کا کہنا ہے کہ میں  شوبز میں میرٹ پر پراجیکٹس دیے جانے کے حق میں ہوں اور اسی لیے کبھی بیٹی کی شفارش نہیں کی ۔

حال ہی میں ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے فیصل قریشی نے بتایا کہ بیٹی کی عمر27 سے 28 سال ہے اور وہ اپنی لائف میں مصروف ہے، ہانش نے ایک سے 2 شوبز  پراجیکٹس بھی کیے ہیں لیکن مجھے نہیں لگتا کہ وہ آگے فیلڈ میں کام کو جاری رکھ سکے گی۔

فیصل قریشی نے کہا کہ  میں بیٹی کو مجبور نہیں کرتا کہ اسے شوبز میں کام کرنا چاہیے اور یا نہیں کرنا چاہیے، اس حوالے سے ایک روز مجھے فہد مصطفیٰ کی بھی کال آئی تھی جس پر انہوں نے کہا تھا کہ فیصل بھائی! ہانش پراجیکٹ میں کام کے حوالے سے سنجیدہ ہے لیکن میں نے فہد سے کہا کہ یہ آپ کی مرضی ہے۔

اداکار نے اس حوالے  سے اپنے بھانجے اور اداکار دانیال کی مثال دیتے ہوئے کہا کہ میرا بھانجا دانیال اس وقت 7 سے 8 ڈرامے کررہا ہے، اس کے لیے  لوگ مجھے کال کرتے ہیں تب بھی  میں انہیں یہی کہتا ہوں کہ اگر پراجیکٹ کی ضرورت ہے تو لو میں یہ نہیں کہتا کہ میں ماموں ہوں  تو اس کو کام ملنا چاہیے، میں پراجیکٹس میرٹ پر دیے جانے کے حق میں ہوں کیوں کہ جو پراجیکٹ سفارش پر کسی اداکار کو دیے جاتے ہیں وہ اسکرین پر نظر آرہے ہوتے ہیں کہ سفارشی ہیں۔