Aaj TV - World

”پاکستان میں ہمارا کوئی پسندیدہ امید وار یا جماعت نہیں“
ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ویدنت پٹیل کا کہنا ہے کہ پاکستان کے حالات کی نگرانی کر رہے ہیں اور مضبوط جمہوری پاکستان امریکا کے مفاد میں ہے۔

ویدانت پٹیل نے پریس کانفرنس میں کہا کہ پاکستان سمیت دنیا کے کسی ملک میں ہمارا کوئی پسندیدہ امیدوار یا پسندیدہ جماعت نہیں ہے۔

ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق پاکستان میں جمہوری اقدار، اصولوں کی پاسداری اور قانون کا احترام دیکھنا چاہتے ہیں۔

ویدنت پٹیل نے مزید کہا کہ پاکستان کے ساتھ کئی معاملات پر بات چیت جاری ہے اور انسانی حقوق، میڈیا کی آزادی کا معاملہ پاکستانی ہم منصبوں کے ساتھ اٹھایا ہے۔