Aaj TV - Pakistan

سندھ ہائیکورٹ کا پارک کی زمین پربچت بازار کے خاتمے کا حکم
سندھ ہائی کورٹ نے کورنگی میں پارک کی زمین پر بُدھ بچت بازار کے خاتمے کا حکم دے دیا۔

عدالت میں بچت بازار لگانے کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی جہاں عدالتی حکم پر ایڈمنسٹریٹر کراچی سیف الرحمان عدالت میں پیش ہوئے۔

درخواست میں کہا کہ بچت بازارکے نام  پر نوجوانوں کو تفریح سے محروم کیا جارہا ہے مُثبت سرگرمیاں نہ ہونے سے نوجوان جرائم کی طرف راغب ہو رہے ہیں۔

بچت بازارکے آرگنائزر نے کہا کہ ہفتے میں6 دن پارک عوام کیلئے دستیاب ہوتا ہے صرف بدھ  کو بچت بازار منعقد کیا جاتا ہے بازار سےعوام کو فائدہ پہنچ رہا ہے۔

فریقین کے دلائل سننے کے بعدعدالت نے بچت بازارکے خاتمے کا حکم دیا اورعدالتی حکم پرعملدرآمد کرانے کی یقین دہانی کے بعد درخواست نمٹادی گئی۔