Aaj TV - Sports

آئی پی ایل میں انگلش کرکٹر جوز بٹلر پر جرمانہ
انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے 16 ویں سیزن کے 56 ویں میچ کے دوران راجستھان رائلز اور انگلینڈ کے کھلاڑی جوز بٹلر پر جرمانہ کردیا گیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق جوز بٹلر کو آئی پی ایل کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کا قصوروار قرار دے کر میچ فیس کا 10 فیصد جرمانہ عائد کیا گیا۔

رپورٹس کے مطابق یہ مکمل طور پر واضح نہیں ہے کہ جوز بٹلر کے کس عمل کی وجہ سے ان پر جرمانہ عائد کیا گیا تاہم امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ میچ میں رن آؤٹ ہونے کے بعد ردعمل کا اظہار کرنے پر جرمانہ کیا گیا۔

واضح رہے کہ اس میچ میں راجستھان رائلز نے کولکتہ نائٹ رائڈرز کو 9 وکٹ سے شکست دی تھی۔