Aaj TV - Sports

دورہ بنگلہ دیش کے دوران افغانستان کس ٹیم سے سیریز کھیلے گا
افغانستان کرکٹ بورڈ نے بنگلا دیش دورے کے درمیان بھارت کے ساتھ بھی سیریز کھیلنے کا فیصلہ کیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق افغانستان کو اگلے ماہ بنگلہ دیش کی سرزمین پر 2 ٹیسٹ، 3 ون ڈے اور تین ٹی20 میچز کی سیریز کے لیلے دورہ کرنا تھا۔

بنگلا  دیش کرکٹ بورڈ کے چیئرمین آپریشنزجلال یونس کے مطابق افغانستان نے بھارت کے ساتھ سیریزکی وجہ سے پہلے ایک ٹیسٹ میچ ختم کرنے کی درخواست کی اور اب ایک ٹی ٹوئنٹی میچ بھی ختم کردیا ہے۔

جلال یونس کے مطابق افغانستان کے  فیصلے کے بعد اب بنگلادیش اور افغانستان کے درمیان 2 ٹی ٹوئنٹی،ایک ٹیسٹ اور 3 ون ڈے میچ کھیلے جائیں گے۔

جلال یونس نے کہا کہ افغانستان کی ٹیم ایک ٹیسٹ کھیلنے کے بعد بھارت جائے گی اور بھارت کے ساتھ  سیریز کے بعد افغان ٹیم دوبارہ باقی میچز کے لیے بنگلا دیش آئے گی۔

انہوں نے بتایاکہ افغانستان کرکٹ بورڈ کے ساتھ رابطے میں ہیں، بہت جلد وینیوز فائنل کرلیں گے۔