Aaj TV - Pakistan

سندھ: پی ٹی آئی رہنماؤں و کارکنان کو ایم پی او کے تحت نظر بند رکھنے کا فیصلہ
سرکاری و نجی اداروں پر حملے، توڑ پھوڑ، تشدد اور جلاؤ گھیراؤ کے الزام میں سندھ حکومت نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں اور کارکنان کو ایم پی او کے تحت 30 دن کے لیے نظر بند رکھنے کا فیصلہ کرلیا۔

محکمہ داخلہ سندھ نے جلاؤ گھیراؤ کے الزام میں گرفتار افراد کے ایم پی او کے تحت ایک ماہ کی نظر بندی کے احکامات جاری کردیے۔

کراچی میں جلاؤ گھیراؤ کے الزام میں گرفتار پی ٹی آئی کے کارکنان کو لاڑکانہ ، سکھر، جیکب آباد سمیت دیگر جیلوں میں رکھا جائے گا۔

پی ٹی آئی کے احتجاج کے دوران گرفتار ہونے والوں کی تعداد 400 سے تجاوز کرگئی جبکہ 263 سے زائد گرفتار افراد کو ایم پی او کے تحت نظر بند کیا گیا ہے۔

تحریک انصاف کے احتجاج کی آڑ میں افغان باشندوں نے بھی لوٹ مار، جلاؤ گھیراؤ اور تشدد میں حصہ لیا۔ ایم پی او کے تحت نظر بند کیے جانے والے افراد میں افغان باشندے بھی شامل ہیں۔