Aaj TV - Pakistan

پی ٹی آئی کا گرفتار کارکنوں کا آن لائن ڈیٹا اکٹھا کرنے کا فیصلہ
پاکستان تحریک انصاف نے گرفتار کارکنوں کی تعداد کیلئے آن لائن  ڈیٹا اکٹھا کرنے کا فیصلہ کر لیا۔

تحریک انصاف نے گرفتار کارکنوں کی رہائی کے لئے حکمت عملی ترتیب دے دی۔ پی ٹی آئی نے گرفتار کارکنوں کی تعداد جاننے کیلئے آئن لائن ڈیٹا اکٹھا کرنا شروع کردیا۔

آن لائن پورٹل کے ذریعے پنجاب بھر سے گرفتار کارکنوں کی انٹری کی ہدایت کردی گئی۔ رہنما تحریک انصاف شیخ امتیاز کے مطابق لاہور سے 1500 کے قریب کارکنوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔

انھوں نے مزید کہا کہ پی ٹی آئی کی لیگل ٹیم عدالت سے رجوع کر رہی ہے، گرفتار کارکنوں کی فیملی آئن لائن پورٹل پرانٹری کرسکے گی۔