Aaj TV - Sports

پاک آسٹریلیا ٹیسٹ سیریز کے شیڈول کا اعلان
پاکستان اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان ٹیسٹ سیریز کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا۔ قومی ٹیم رواں سال کے آخر میں آسٹریلیا جائے گی

آسٹریلوی کرکٹ بورڈ (اے سی بی) کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم  دورہ آسٹریلیا میں میزبان ٹیم کے خلاف 3 ٹیسٹ میچز کھیلے گی۔

سیریز بینو قادر ٹرافی کے نام سے کھیلی جائے گی جو آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئین شپ کا حصہ ہوگی۔
تین ٹیسٹ میچز کی سیریز دسمبر جنوری میں آسٹریلیا کے مختلف شہروں میں کھیلی جائے گی۔ میچز پرتھ۔، میلبرن اور سڈنی میں منعقد کیے جائیں گے۔

سیریز کا پہلا ٹیسٹ  14 سے 18 دسمبر تک پرتھ میں کھیلا جائے گا ۔ دوسرا ٹیسٹ باکسنگ ڈے کی مناسبت سے 26 سے 30 دسمبر تک میلبرن میں کھیلا جائےگا جبکہ تیسرا اور آخری ٹیسٹ 3 سے 7 جنوری 2024 کو سڈنی میں ہوگا۔