Aaj TV - Business & Economy

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کردی
وفاقی حکومت نے اگلے 15 روز کے لئے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا۔

اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ پیٹرول کی قیمت میں 12 روپے کی کمی کی گئی ہے جس کے بعد فی لیٹر پیٹرول کی نئی قیمت 270 روپے مقرر ہوجائے گی۔

ان کا کہنا تھا کہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں  30 روپے کمی ہوگی، اس کے بعد فی لیٹر ہائی اسپیڈ ڈیزل 258 روپے میں فروخت ہوگا۔

اس کے علاوہ مٹی کے تیل کی فی لیٹر قیمت میں 12روپے کمی  اور لائٹ ڈیزل آئل کی فی لیٹر قیمت میں بھی 12 روپے کمی کردی گئی ہے۔

قیمتوں میں کمی کے بعد فی لیٹر مٹی کے تیل کی نئی قیمت 164.7 روپے جب کہ فی لیٹر لائٹ ڈیزل آئل 152.68 روپے میں فروخت ہوگا۔

وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا۔