Aaj TV - Pakistan

شیریں مزاری اور فلک ناز چترالی رہائی کے فوری بعد اڈیالہ جیل کے باہر سے گرفتار
رہنما پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) شیریں مزاری اور فلک ناز چترالی کو رہائی ملتے ہی دوبارہ گرفتار کرلیا گیا۔

پولیس اہلکا دونوں پی ٹی آئی رہنماؤں کو گرفتار کرکے نامعلوم مقام کی جانب روانہ ہوگئے ہیں۔

پی ٹی آئی نے ایک ٹویٹ میں لکھا کہ اسلام باد ہائی کورٹ کے رہائی کے حکم کے باوجود شیریں مزاری اورسینیٹر فلک ناز چترالی کو  اڈیالہ جیل کے باہر سے حراست میں لینا انتہائی شرمناک ہے۔

واضح رہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ نے شیریں مزاری کی حراست کے حکم کو کالعدم قرار دیتے ہوئے انہیں فوری طور پر رہا کرنے کا حکم دیا تھا۔

عدالت نے ریمارکس دیے کہ جو ریکارڈ آپ نے پیش کیا ہے اس میں تو کچھ بھی نہیں۔

دوسری جانب اسلام آباد ہائیکورٹ نے سینیٹر فلک ناز کو بھی فوری رہا کرنے کا حکم دیا تھا۔

جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے دلائل سننے کے بعد پی ٹی آئی رہنماؤں کی رہائی کا فیصلہ سنایا تھا۔