Aaj TV - Pakistan

الیکشن کمیشن نے کوئٹہ میں ٹاؤنز کے الیکشن نہ ہونے کا نوٹس لے لیا
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کوئٹہ میں ٹاؤنز کے الیکشن نہ ہونے کا نوٹس لے لیا۔

چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی زیر صدارت اجلاس ہوا، اجلاس میں ممبران الیکشن کمیشن کے علاوہ کمیشن کے سینئر افسران نے شرکت کی۔

بریفنگ میں بتایا گیا کہ ضلع کوئٹہ وہ واحد ضلع  ہے جس میں ابھی تک الیکشن کا انعقاد  نہیں ہوسکا،وجہ حکومت بلوچستان کی طرف سے ٹاونز کی تشکیل نہ ہونا ہے، بلوچستان ہائیکورٹ نے اکتوبر 2022 کوئٹہ میں ٹاونز کی تشکیل کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کا حکم دیا  تاہم بلوچستان گورنمنٹ نے متعلقہ نوٹیفکیشن اوردیگر ضروری دستاویزات مہیا نہیں کیں،  جس کے باعث کوئٹہ کی حلقہ بندی اور الیکشن کی تکمیل نہیں ہوسکی۔

الیکشن کمیشن نے معاملے کا نوٹس لیتے ہوئے 23 مئی کو چیف سیکرٹری بلوچستان کو طلب کرلیا۔

الیکشن کمیشن کیس کی سماعت 23 مئی کو کرے گا۔