Aaj TV - Pakistan

سوات : اسکول میں پولیس اہلکار کی فائرنگ سےطالبہ جاں بحق، ٹیچرسمیت 6 زخمی
سنگوٹہ میں اسکول میں فائرنگ سے ایک بچی جاں بحق جب کہ پانچ طالب علم اور ایک اسکول ٹیچر زخمی ہوگئے۔

سوات میں پولیس اسٹیشن منگلور کی حدود میں واقع سنگوٹہ اسکول میں فائرنگ سے ایک بچی جاں بحق جبکہ پانچ طالب علم اور ایک اسکول ٹیچر زخمی ہوگئے۔

واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری نفری اسکول پہنچ گئی اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا۔ جب کہ ملزم کو بھی گرفتار کرلیا گیا۔

پولیس حکام کے مطابق فائرنگ اسکول میں ڈیوٹی پر مامور محمد عالم خان نامی پولیس اہلکار سے ہوئی، جس نے  پولیس وین پر فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں  9 سالہ روما سکنہ چار باغ جاں بحق اور پانچ زخمی ہو گئے، زخمی بچیوں کو سیدوشریف اسپتال منتقل کردیا گیا۔

ڈی پی او سوات شفیع اللہ کا کہنا ہے کہ ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے جس سے تفتیش جاری ہے کہ بچیوں پر فائرنگ کیوں کی گئی ہے۔