Aaj TV - Sports

بھارت ایشیا کپ پاکستان میں نہ کھیلنے کی ضد پر قائم
ایشیا کپ کے معاملے پر بھارتی کرکٹ بورڈ کے ایک عہدیدار نے کہا ہے کہ ہم چاہتے ہیں ایشیا کپ نیوٹرل وینیو پر کھیلا جائے اور یہ وینیو متحدہ عرب امارات نہ ہو۔

بھارتی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بھارتی کرکٹ بورڈ کے عہدیدار نے کہا کہ ہم چاہتے ہیں کہ پورا ٹورنامنٹ شفٹ ہو یہ پاکستان میں سیاسی تناؤ کی وجہ سے سب کی سیکیورٹی کے لیے ضروری ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہمارے مؤقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے، یو اے ای میں بہت گرمی ہے، کھلاڑیوں کی انجریز کا خطرہ مول نہیں لے سکتے۔

انہوں نے کہا کہ ایشیا کپ کے لیے نئی تجویز میں نے نہیں دیکھی، اس وقت تک ہم نے ایشیا کپ کے بائیکاٹ کرنے کے بارے میں بات نہیں کی، پہلے ہمیں صورتحال سمجھنے دیں پھر ہم کوئی فیصلہ کریں گے۔

بھارتی کرکٹ بورڈ کے عہدیدار نے کہا کہ سری لنکا ٹورنامنٹ کے لیے بہترین جگہ ہے، تمام 5 ممالک کا ایک پیج پر ہونا ضروری ہے، اس ہفتے اس معاملے پر مزید پیش رفت ہوگی جب ہم دیگر اسٹیک ہولڈرز سے ملیں گے۔