Aaj TV - Life & Style

سلمان خان سے مومل کی ملاقات کا دلچسپ واقعہ
پاکستانی شوبز انڈسٹری کے سینئر اداکار جاوید شیخ نے سلمان خان اور اپنی بیٹی مومل کی ملاقات کا دلچسپ قصہ سنا دیا۔

حال ہی میں جاوید شیخ نے ایک پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ میں بیٹی مومل کے ہمراہ لندن میں ایک ایوارڈ کی تقریب کے لیے گیا ہوا تھا،مومل نے مجھے بولا کہ بابا میں نے سنا ہے کہ سلمان خان شوٹنگ کے لیے لندن آئے ہوئے ہیں، انہیں فون کریں میں اور میری دوستیں ملنا چاہ رہی ہیں، ہم ان کے بہت بڑے فین ہیں، میں نے جواب دیا کہ میں انہیں کبھی فون نہیں کروں گا، سوال ہی پیدا نہیں ہوتا لیکن اتفاق سے دو دن بعد میں ایک مال میں گیا، وہاں دیکھا تو ایک دکان پر مجھے سلمان خان مل گئے۔

جاوید شیخ نے بتایا کہ میری اس سے ملاقات ہوئی، سلام دعا ہوئی، میں نے پوچھا تم یہاں کب تک ہو؟ جس پر سلمان نے کہا کیوں کیا ہوا؟ میں نے کہا میری بیٹی اور اس کی دوستیں تصویر کھچوانا چاہتی ہیں، سلمان خان نے مجھ سے پوچھا کیا وہ یہاں ہیں؟ جس پر میں نے کہا نہیں وہ ابھی مال میں نہیں ہیں، سلمان نے کہا اچھا انہیں فون کرکے بلالو، میں نے مومل کو فون کیا اور کہا جو تم نے کہا تھا وہ ہوگیا اب آجاؤ۔

جاوید شیخ نے انکشاف کیا کہ جتنی دیر میں مومل اور اس کی دوستیں آئیں اتنی دیر سلمان خان ایک سے دوسری دکان پر جاتے رہے، بیچارا اور پھر جب سب آئے تو انہوں نے تصویر بنوائی۔