Aaj TV - Pakistan

عمران ریاض کیس: آئی جی پنجاب اور سیکرٹری داخلہ ایک گھنٹے میں عدالت طلب
لاہور ہائیکورٹ نے صحافی عمران ریاض کی بازیابی سے متعلق کیس میں آئی جی پنجاب اور سیکرٹری داخلہ کو ایک گھنٹے میں طلب کرلیا۔

لاہور ہائیکورٹ میں  صحافی عمران ریاض کی بازیابی سے متعلق درخواست پر سماعت   ہوئی۔

مزید پڑھیں: صحافی عمران ریاض لاہور ائرپورٹ سے گرفتار

عمران ریاض خان کے وکلاء نے سیکرٹری دفاع کو طلب کرنے کی استدعا کی۔

عدالت نے ریمارکس دیے کہ  ہم آئی جی اور سیکرٹری ہوم کو بلا لیتے ہیں، جس پر عمران ریاض کے وکیل نے کہا کہ آئی جی سی ٹی ڈی کو بلا لیں۔

مزید پڑھیں: عمران ریاض کی گرفتاری اسلام آباد ہائیکورٹ کے دائراختیار سے باہر ہے، عدالت

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے ریمارکس دیے کہ ان کو بلانے کی کیا ضرورت ہے، وہ تو دہشت گردوں کو ڈیل کرتے ہیں۔

وکیل عمران ریاض خان  نے کہا کہ آج کل سی ٹی ڈی ہی یہ سب دیکھ رہی ہے۔

مزید پڑھیں: صحافی عمران ریاض کو گرفتار کرنے والا ایس ایچ او معطل

عدالت نے ایک گھنٹے میں آئی جی پنجاب اور سیکرٹری ہوم کو طلب کرلیا۔