Aaj TV - Pakistan

جسٹس فائز عیسیٰ مسلسل 6 ہفتوں سے سپریم کورٹ کے کسی بینچ کا حصہ نہیں
سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ مسلسل 6 ہفتوں سے کسی بھی بینچ کا حصہ نہیں اور وہ آئندہ ہفتے بھی چیمبر ورک کریں گے۔

سپریم کورٹ نے 22 مئی سے شروع ہونے والے عدالتی ہفتے کا ججز روسٹر جاری کر دیا۔

جس کے مطابق  سپریم کورٹ میں آئندہ ہفتے 7 بینچز مقدمات کی سماعت کریں گے جبکہ سینیئر ترین جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آئندہ ہفتے بھی چیمبر ورک کریں گے۔

سپریم کورٹ بینچ نمبر ایک چیف جسٹس عمر عطاء بندیال کی سربراہی میں جسٹس اطہر من اللہ پر مشتمل ہوگا۔

بینچ نمبر 2 میں جسٹس طارق مسعود، جسٹس امین الدین خان اور جسٹس محمد علی مظہر شامل ہوں گے جبکہ  تیسرا بینچ جسٹس اعجازالاحسن اور جسٹس شاہد وحید پر مشتمل ہوگا۔

عدالت عظمیٰ کے آئندہ ہفتے کے روسٹر کے مطابق سپریم کورٹ کے بینچ نمبر 4 میں جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس حسن اظہر رضوی شامل ہوں گے، بینچ نمبر 5 جسٹس منیب اختر اور جسٹس جمال مندوخیل پر مشتمل ہوگا۔

عدالت عظمیٰ کے بینچ نمبر 6 میں جسٹس یحیٰی آفریدی اور جسٹس مظاہر نقوی شامل ہوں گےجبکہ ساتواں بینچ جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس اطہر من اللّٰہ پر مشتمل ہوگا۔

روسٹر کے مطابق دن ساڑھے 11 بجے کے بعد بینچ نمبر 2 میں جسٹس سردار طارق مسعود اور جسٹس امین الدین خان شامل ہوں گے۔

واضح رہے کہ عدالت عظمیٰ کے سینئر ترین جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ مسلسل 6 ہفتوں سے سپریم کورٹ کے کسی بھی بینچ کا حصہ نہیں ہیں اور وہ آئندہ ہفتے بھی چیمبر ورک کریں گے۔