Aaj TV - Pakistan

پی ٹی آئی رہنما محمود الرشید 7 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
انسداد دہشت گردی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما محمود الرشید کو 7 روز کیلئے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا۔

تحریک انصاف کے رہنما محمود الرشید کو دو روزہ جسمانی ریمانڈ کے بعد لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت میں دوبارہ پیش کیا گیا۔

انسداد دھشتگردی عدالت لاہور کی جج عبہر گل خان نے سماعت کی، تفتیشی افسر انسپکٹر سرور نے عدالت میں مؤقف پیش کیا کہ میاں محمود الرشید پر جناح ہاؤس پر حملہ اور فائرنگ کے الزام کے تحت تھانہ سرور روڈ پولیس نے مقدمہ درج کر رکھا ہے، محمود الرشید کی فائرنگ سے کئی افراد زخمی ہوئے اور ایک شخص جاں بحق ہوا۔

تفتیشی افسر نے مؤقف پیش یا کہ ملزم محمود الرشید کا دو روزہ کا جسمانی ریمانڈ ملا تھا، لیکن لاہور ہائیکورٹ کے حکم پر میاں محمود الرشید کا میڈیکل بورڈ بنا کر طبعی معائنہ کیا گیا اور ان کو 2 روز کے لئے اسپتال داخل کیا گیا اور تفتیش نہیں ہو سکی۔

تفتیشی افسر نے عدالت نے محمود الرشید کے 20 دن کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کرتے ہوئے بتایا کہ ملزم کے اسپتال ہونے کے باعث تفتیش نہیں ہوسکی، مزید جسمانی ریمانڈ دیا جائے۔

عدالت نے تفتیشی افسر کی محمود الرشید کی 20 روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کرتے ہوئے 7 روزہ جسمانی ریمانڈ منظورکرلیا اور  محمود الرشید کو پولیس  کے حوالے کر دیا۔

عدالت نے دلائل سننے کے بعد محمود الرشید کے جسمانی ریمانڈ میں  توسیع کرتے ہوئے انہیں دوبارہ 25 مئی کو پیش کرنے کا حکم دے دیا-