Aaj TV - Pakistan

شناخت پریڈ، پی ٹی آئی کے 13 کارکنان کا جوڈیشل ریمانڈ منظور
لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے شناخت پریڈ کیلئے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 13 کارکنان کا جوڈیشل ریمانڈ منظور کرلیا۔

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی گرفتاری پر املاک کو نقصان پہنچانے کے الزام میں گرفتار  پی ٹی آئی کے 13 کارکنوں کو عدالت میں پیش کیا گیا۔

لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت کی ایڈمن جج عبہرگل خان نے کیس کی سماعت کی، تفتیشی افسر نے ملزمان کی شناخت پریڈ کرانے کی استدعا کرتے ہوئے کہا کہ شناخت پریڈ کے بعد ملزمان کا جسمانی ریمانڈ لیا جائے گا۔

تفتیشی افسر نے عدالت کو بتایا کہ ملزمان پر جناح ہاؤس پر حملہ اور جلاؤ گھیراؤ کا الزام ہے۔ جس پر عدالت نے ملزمان کو شناخت پریڈ کیلئے 7  روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ ملزمان کیخلاف تھانہ سرور روڈ کینٹ میں مقدمہ درج ہے۔