Aaj TV - Pakistan

توشہ چور نے معیشت اور نوجوانوں کا روزگار تباہ کیا، مریم نواز
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ 9 مئی اصل میں نوجوان نسل اور پاکستان کو لڑانے کی مذموم سازش تھی۔

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے پارٹی کی سینئر نائب صدر مریم نواز نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا نام لیے بغیر ان پر تنقید کی۔ ان کا کہنا تھا کہ 60 ارب کے چور نے اپنی چوریاں چھپانے کے لئے نوجوان کارکنوں کو تخریب کار فورس بنایا۔

مریم نواز  نے کہا کہ 9 مئی اصل میں نوجوان نسل اور پاکستان کو لڑانے کی مذموم سازش تھی، منظم منصوبہ بندی کے تحت نوجوانوں کے ذہن میں زہر بھرا گیا، خوف کا بُت خوف خدا اختیار کرنے سے ٹوٹتا ہے، شہیدوں کے مجسمے توڑنے سے نہیں۔

انھوں نے کہا کہ مٹھی بھر مسلح جتھوں کو پاکستان پر حملے کے لئے استعمال کیا گیا۔ توشہ چور نے ملکی معیشت، کاروبار ، نوجوانوں کا روزگار تباہ کیا، مسلم لیگ (ن)  قوم کی تقسیم ختم کرکے امن اور برداشت واپس لائے گی۔