Aaj TV - Pakistan

نگراں وزیراعلی پنجاب نے مرد پولیس کو خواتین کی حراست سے روک دیا
نگراں وزیراعلی پنجاب محسن نقوی نے مرد پولیس کو خواتین کی حراست سے روک دیا۔

ترجمان وزیراعلیٰ کے مطابق پنجاب بھر میں 9 مئی کو  138 مقدمات میں  500 سے زائد خواتین اس وقت مطلوب ہیں، فوجی مقامات پر حملوں خاص طور پر جناح ہاؤس کے اندر اور باہر موجود خواتین کی خود گرفتاری دینے کی صورت میں رعایت کا بھی فیصلہ کیا گیا ہے۔

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ فوجی تنصیبات پر حملوں میں ملوث خواتین کو ہر صورت گرفتار کیا جائے گا، فوجی تنصیبات پر حملوں میں ملوث خواتین کسی رعایت کی مستحق نہیں۔

محسن نقوی نے مرد پولیس اہلکاروں کو خواتین کی حراست سے روکتے ہوئے حکم دیا کہ مقدمات میں ملوث خواتین کی گرفتاری لیڈیز پولیس کے ہمراہ یقینی بنائی جائے۔

انہوں نے مزید کہا کہ کوشش کی جائے کہ گرفتار خواتین کو خواتین پولیس اسٹیشن میں ہی رکھا جائے،  انسداد دہشت گردی (اے ٹی سی ) کی دفعات کے تحت درج ایف آئی آرز میں شامل خواتین کو بھی گرفتار کیا جائے گا۔