Aaj TV - Business & Economy

حکومت کی وفاقی بجٹ 9 جون کو پیش کرنے کی تیاریاں
وفاقی حکومت نے بجٹ 9 جون کو پیش کرنے کی تیاریاں شروع کردیں، بجٹ پلان آئندہ پیرتک مکمل کرنے کا امکان ہے۔

ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق وفاقی اخراجات کا حجم 10ہزار 483 ارب روپے اور ایف بی آر محصولات کا ٹارگٹ 8200 ارب روپے رکھے جانے کا امکان ہے جبکہ آئندہ مالی سال 7.56 ارب ڈالر قرضہ واپس کیے جانے کا امکان بھی یے۔

ذرائع کے مطابق ڈالر میں قرضہ لینے کا ٹارگٹ آئی ایم ایف کے پیکیج کی مناسبت سے رکھا جائے گا، پی ایس ڈی پی کا حجم 800 ارب روپے سے زیادہ رکھے جانے کا امکان ہے، نان ٹیکس ریونیو کا ٹارگٹ 2 ہزار396 ارب روپے رکھے جانے کا امکان ہے۔

ذرائع وزارت خزانہ کا کہنا ہے بینکوں سے قرضہ لینے کا ہدف ایک ہزار 147 ارب روپے رکھے جانے کا امکان ہے، صوبوں کو 4 ہزار 853 ارب روپے ادائیگی کا ٹارگٹ رکھنے جبکہ  بیرون ملک سے ایک ہزار 804 ارب روپے وصولی کا ہدف رکھا جائے گا، اس کے علاوہ 2 ہزار 180 ارب روپے نان بینک قرضے کا ٹارگٹ رکھنے کا امکان ہے۔