Aaj TV - Pakistan

کسی بھی جماعت کو کالعدم قرار دینا آسان نہیں، حامد خان
پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے رہنما اور معروف قانون دان حامد خان کا کہنا ہے کہ کسی بھی جماعت کو کالعدم قرار دینا آسان نہیں۔

زمان پارک لاہور میں میڈیا سے غیر رسمی گفتگو میں حامد خان نے کہا کہ حکومت جھوٹے الزامات لگا کر چیئرمین تحریک انصاف عمران خان اور ان کی جماعت کو سیاست سے دور کرنا چاہتی ہے، حکومت پی ٹی آئی کا راستہ روک کر الیکشن سے راہ فرار اختیار کررہی ہے۔

انھوں نے کہا کہ  آرٹیکل 17 کے تحت کسی جماعت کو کالعدم قرار دینا آسان نہیں، کسی بھی جماعت کو کالعدم قرار دینے کیلئے پندرہ دن میں سپریم کورٹ میں ریفرنس ڈالنا ہوتا ہے۔

پی ٹی آئی رہنما کا کہنا تھا کہ ہمیں امید ہے سپریم کورٹ انصاف کرے گی، عدالتی احکامات کے باوجود رہنماؤں کو رہا نہ کرنا آئین کی خلاف ورزی ہے۔