Aaj TV - Pakistan

رہائی پانیوالے پی ٹی آئی کارکنان جیل سے باہر آتے ہی دوبارہ گرفتار
فیصل آباد میں سینٹرل جیل سے عدالتی حکم پر رہائی پانے والے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کارکنان کو جیل سے باہر آتے ہی دوبارہ گرفتار کر لیا گیا۔

گذشتہ روز لاہور ہائیکورٹ نے رہنما پی ٹی آئی فرخ حبیب کی درخواست پر 123 کارکنان کی رہائی کا حکم دیا تھا۔ پی ٹی آئی کارکنوں کی رہائی سے قبل ہی پولیس کی بھاری نفری سینٹرل جیل کے باہر پہنچ گئی تھی۔

پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ رہا ہونے والے تمام ملزمان کے خلاف شہر کے دیگر تھانوں میں بھی مختلف مقدمات درج ہیں اس کیے ان کو دیگر مقدمات میں گرفتار کیا گیا ہے۔