Aaj TV - Pakistan

کندھ کوٹ میں ڈاکوؤں کا پولیس وین پر حملہ، 2 اہلکار شہید
سندھ کے ضلع کندھ کوٹ میں ڈاکوؤں نے پولیس وین پر حملہ کردیا، فائرنگ سے ہیڈ محرر سمیت 2 اہلکار شہید جبکہ 3 زخمی ہوگئے۔

پولیس کے مطابق کندھ کوٹ انڈس ہائی وے پر پولیس اہلکار معمول کے گشت پر تھے کہ اس دوران ڈاکوؤں نے پولیس وین پر فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں ہیڈ محرر اور پولیس اہلکار شہید ہوگیا۔

فائرنگ سے 3 اہلکار زخمی بھی ہوئے جبکہ لاشوں اور زخمی اہلکاروں کو تشویشناک حالت میں سول اسپتال منتقل کردیا گیا۔

پولیس کے مطابق شہید اہلکاروں میں ہیڈ محرر مقصود بنگلانی اور اہلکار ادب جکھرانی شامل ہیں۔

پولیس کی بھاری نفری جائے وقوع پر پہنچی اور علاقے کی ناکہ بندی کرکے سرچ آپریشن شروع کردیا۔

دوسری جانب تنگوانی میں ڈاکوؤں نے کار پر فائرنگ کردی، فائرنگ سے خاتون اور ڈرائیور زخمی ہوگیا۔

ڈاکوؤں نے کار میں سوار 2 افراد کو اغواء کرلیا ہے۔