Aaj TV - Pakistan

ایف آئی اے نے پی ٹی آئی رہنماء اسد عمر کو طلب کرلیا
وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء اسد عمر کو طلب کرلیا۔

اسد عمر کے خلاف فارن فنڈنگ کیس کی تفتیش جاری ہے۔ پی ٹی آئی رہنماء کو ممنوعہ فنڈنگ کیس میں شامل تفتیش کیا جائے گا۔

ذرائع کے مطابق ایف آئی اے اسٹیٹ بینک سرکل مقدمہ 14/2022 میں مزید رہنماؤں کو شامل تفتیش کیا جاسکتا ہے۔

اسد عمر کی گرفتاری کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ میں متفرق درخواست دائر

اس سے قبل سابق وفاقی وزیر اسد عمر نے تھری ایم پی اے کے تحت گرفتاری کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ میں متفرق درخواست دائر کردی۔

درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ فیملی اور وکلاء سے ملاقات کی اجازت دی جائے۔

مزید پڑھیں: اسد عمر کی تھری ایم پی او کے تحت گرفتاری: عدالت نے فریقین کو نوٹسز جاری کردیے

درخواست میں اسد عمر کو دن میں 2 بار گھر کا کھانا جیل میں  فراہم کرنے کی بھی استدعا کی گئی ہے۔

مزید پڑھیں: ہنگامہ آرائی کیس: پولیس کو اسد عمر کی گرفتاری سے روک دیا گیا

یاد رہے کہ پی ٹی آئی رہنما تھری ایم پی او کے تحت اڈیالہ جیل میں زیرحراست ہیں، اسد عمر کا مرکزی کیس بدھ کو سماعت کے لیے مقرر ہے۔