Aaj TV - Pakistan

عمران خان کی زلفی بخاری، شہبازگل اور دیگر کو پاکستان نہ آنے کی ہدایت
تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے ذلفی بخاری، شہبازگل، مخدوم طارق اور دیگر رہنماؤں کو پاکستان آنے سے منع کردیا ہے۔

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے اوورسیز رہنماؤں کو پاکستان آنے سے روک دیا ہے، اور تمام رہنماؤں کو گرفتاری سے بچنے کی ہدایت کی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ عمران خان نے بیرون ملک مقیم رہنماؤں مخدوم طارق، زلفی بخاری، شہبازگل اور دیگر کو پاکستان واپس نہ آنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پارٹی کے معاملات ٹھیک ہونے تک وطن واپس نہ آئیں، واپس آنے کی صورت میں آپ کو گرفتار کیا جاسکتا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ قیادت کی جانب سے حکم ملتے ہی تمام رہنما وطن واپس آئیں گے۔