Aaj TV - Pakistan

آرمی چیف کا 25 مئی کو ”یومِ تکریمِ شہداءِ پاکستان“ منانے کا اعلان
آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے ملک میں 25 مئی کو یومِ تکریمِ شہداءِ پاکستان منانے کا اعلان کردیا۔

جنرل ہیڈ کوارٹرز راولپنڈی میں شہداء اور غازیوں کے اعزاز میں تقریبِ کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں آرمی چیف نے پاک فوج کے افسران و جوانوں کو فوجی اعزازات سے نوازا،  51 افسران کو ستارہ امتیاز (ملٹری)  سے نوازا گیا۔

اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے جنرل عاصم منیر نے 25 مئی کو “یومِ تکریمِ شہداءِ پاکستان “ منانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ شہداء کی عظیم قربانیوں کے طفیل ہم آزاد فضا میں زندگی بسر کر رہے ہیں، شہداء کی قربانیاں اور غازیوں کی خدمات سرمایہِ افتخار ہیں۔

انھوں نے مزید کہا کہ پاک فوج سے منسلک ہر فرد اور اسکے لواحقین کو یاد رکھا جاتا ہے، ہمارا یہ رشتہ بطور خاندان قابلِ فخر اور فقید المثال ہے، افواجِ پاکستان کا ہر سپاہی اور آفیسر اپنے فرائض اور ذمہ داریوں کو مقدم رکھتا ہے۔

آرمی چیف کا کہنا تھا کہ مضبوط فوج مملکت کی سلامتی اور اتحاد کی ضامن ہوتی ہے، فوجی تنصیبات، یادگاروں کی بے حرمتی انتہائی  افسوس ناک اور ناقابلِ برداشت ہے۔