Aaj TV - Life & Style

فلم ’تیری میری کہانیاں‘ کی عید الاضحیٰ پر ریلیز کا اعلان
سی پرائم نے اپنی نئی فیچر فلم ’تیری میری کہانیاں‘ کی پہلی تشہیری وڈیو میں اس کی مرکزی کاسٹ کی تفصیلات بتادی۔

ملٹی ڈائریکٹرز فلم تیری میری کہانیاں پاکستانی سینما میں پیش کی جانے والی سب سے بڑی اسٹارکاسٹ پر مبنی فلم ہے۔

فلم میں مہوش حیات جلوہ گر ہورہی ہیں اور ان کے ساتھ وہاج علی پہلی مرتبہ سلور اسکرین پر اپنی اداکاری کے جوہر دکھائیں گے۔

فلم کی دیگر کاسٹ میں زاہد احمد، آمنہ الیاس، شہریار منور، رمشا خان، حرا مانی، سلمان ثاقب خان (مانی) سمیت اور بھی بہت سارے نامور فنکار  شامل ہیں۔

فلم کو پاکستان کے معروف مصنف خلیل الرحمن قمر، واسع چودھری، علی عباس نقوی اور باسط نقوی کے اشتراک سے ریلیز کیا جائے گا۔

خلیل الرحمٰن قمر نے اس سے قبل نامور پروجیکٹس کی کہانیاں لکھیں جن میں پیارے افضل، میرے پاس تم ہو، پنجاب نہیں جاؤں گی، لندن نہیں جاؤں گا شامل ہیں جبکہ واسع چوہدری نے جوانی پھر نہیں آنی 1 اور 2، میں شاہد آفریدی ہوں کا اسکرپٹ لکھ چکے ہیں، اس کے علاوہ علی عباس نقوی اور باسط نقوی فلم لال کبوتر کی کہانی ترتیب دے چکے ہیں۔

فلم کے ڈائریکٹرز میں نبیل قریشی ، ندیم بیگ اور مرینہ خان بھی شامل ہیں۔

یاد رہے کہ مرینہ خان بھی سلور اسکرین پر ڈائریکشن کا آغاز کر رہی ہیں، فلم ’تیری میری کہانیاں‘ مرینہ خان کے لیے بھی بطور ہدایتکار ڈیبیو فلم ہوگی۔

دلچسپ بات یہ ہے کہ فلم کو ایک ساتھ تین حصوں میں پیش کیا گیا ہے تاہم  تینوں حصوں کے فنکار ، ہدایتکار اور مصنف مختلف ہونگے یعنی دیکھنے والے ایک وقت میں تین فلمیں دیکھ سکیں گے ۔

، فلم ’تیری میری کہانیاں‘ آئندہ ماہ عید الاضحی کے موقع پر ریلیز کی جائے گی۔