Aaj TV - Pakistan

مریم نواز 26 مئی سے تنظیمی سرگرمیوں کا دوبارہ آغاز کریں گی
مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز نے تنظیمی دوروں کا دوبارہ آغاز کردیا۔

ذرائع کے مطابق مریم نواز وہاڑی سے تنظیمی سرگرمیوں کا دوبارہ آغاز کریں گی، وہ 26 مئی کو وہاڑی پہنچیں گی۔

پارٹی ذرائع کے مطابق مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ اور سینئر رہنما پرویز رشید بھی مریم نواز کے  ہمراہ ہوں گے۔

مریم نواز وہاڑی میں تنظیمی کنونشن سے خطاب کریں گی، تنظیمی کنونشن میں نئے عہدیداران شامل ہوں گے۔

پارٹی کے مقامی عہدیداروں کا تنظیمی اجلاس بھی منعقد ہوگا، مریم نواز اجلاس سے بھی خطاب کریں گی۔

مریم نواز کی زیر صدارت پارٹی کے مقامی عہدیداروں اور کارکنوں کے اجلاس میں تنظیمی امور پر غور ہوگا۔

پارٹی کی مقامی تنظیموں کو مزید فعال کرنے کے حوالے سے حکمت عملی پر بھی تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

اس سے پہلے بھی سینئر نائب صدر مسلم لیگ ن مریم نواز جنوبی پنجاب کے شہروں کے دورے کرچکی ہیں۔