Aaj TV - Pakistan

سندھ اور پنجاب کے کچے میں ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن جاری
سندھ اور پنجاب کے کچے میں ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن جاری ہے، ضلع گھوٹکی میں ڈاکوؤں سے کلیئر کرائے گئے علاقوں میں پکی پولیس پوسٹیں قائم کی جا ری ہیں، آپریشن کی نگرانی آئی جیز کی سطح پر کی جا رہی ہے۔

گھوٹکی اور کشمور اضلاع کے کچے میں  ڈاکوؤں کے خلاف 45 دن سے آپریشن جاری ہے۔

ڈاکوؤں کی کمین گاہوں تک پولیس کو پہنچانے کے لیے خصوصی بکتربند گاڑیاں اور اسنائپرز موجود ہیں۔

اسپیشل فورس ڈاکوؤں اور پولیس کی کالی بھیڑوں کے درمیان روابط کا خاتمہ کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔

ڈی آئی سکھر جاوید جسکانی نے آج نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ راؤنتی کے مقام پر ڈاکوؤں سے خالی کرائے گئے علاقے میں پولیس پوسٹ قائم کردی گئی ہے، جس سے ایک کلومیٹرسے فاصلے پر کچھ ڈاکو اب بھی موجود ہیں۔

ایس ایس پی گھوٹکی تنویرتنیو نے بتایا کہ آپریشن کے دوران دو مغویوں کو بازیاب کرایا گیا، اسپیشل فورس صرف انھیں اور آئی جی سندھ کو تفصیلات دے رہی ہے۔

سندھ اور پنجاب کے کچے میں جاری آپریشن کے حوالے سے  آئی جی سندھ غلام نبی میمن اور آئی جی پنجاب ڈاکٹرعثمان انور مسلسل رابطے میں ہیں۔