Aaj TV - Pakistan

سندھ ہائیکورٹ نے نظر بندی کیخلاف دائر تمام مقدمات کو یکجا کردیا
سندھ ہائیکورٹ نے سندھ میں نظر بندی افراد کے مقدمات میں بڑا حکم جاری کرتے ہوئے نظر بندی کے خلاف دائر تمام مقدمات کو یکجا کردیا۔

عدالت نے نظر بند شہریوں کے تمام مقدمات ایک ساتھ 29 مئی کو سننے کا حکم جاری کردیا۔

عدالت نے تمام درخواستوں کی نقول اور نوٹسز کی کاپی ایڈووکیٹ جنرل جنرل آفس کو فوری ارسال کرنے کی ہدایت کی ہے۔

سندھ ہائیکورٹ نے شہری فرحان فرقان، انور علی اور  نثاراحمد کی درخواستوں پر فریقین کو نوٹس جاری کردیے۔

چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ نے ریمارکس دیے کہ نظربندی کے خلاف تمام درخواستیں 29 مئی کو سن کر فیصلہ کریں گے۔

ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل نے کہا کہ ہمیں پہلی درخواست کی کاپی اور نوٹس موصول نہیں ہوئے، ان درخواستوں کی سماعت آگے کی تاریخوں پر ملتوی کی جائے۔

چیف جسٹس احمد علی شیخ نے کہا کہ اد دہانی کا شکریہ، درخواستیں 29 کو ایک ساتھ ہی سنیں گے۔