Aaj TV - Pakistan

پرویز الٰہی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری، پولیس ان کی رہائشگاہ پہنچ گئی
اینٹی کرپشن عدالت کی جانب سے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کے بعد پولیس اور انٹی کرپشن ٹیم سابق وزیراعلیٰ  پرویز الٰہی کی گرفتاری کے لئے ان کے گھر پہنچ گئی۔

اینٹی کرپشن عدالت نے پرویز الٰہی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے، عدالت نے پرویز الٰہی کو گرفتار کرکے 2 جون تک پیش کرنے کیا جانے کا حکم دیا ہے۔

پرویز الٰہی کے دو دن میں دو وارنٹ گرفتاری جاری ہوئے ہیں، پہلا وارنٹ 25 مئی کو ضمانت منسوخی کے بعد جب کہ اینٹی کرپشن کی عدالت نے  دوسرا وارنٹ آج جاری کیا ہے۔

اینٹی کرپشن گوجرانوالہ نے پرویز الٰہی کے خلاف تعمیراتی منصوبوں میں گھپلوں کے الزام میں درج  مقدمات میں ان کی ضمانت منسوخ کی تھی جس کے بعد اینٹی کرپشن ٹیم وارنٹ گرفتاری لیکر ظہور الٰہی روڈ پر موجود ہے۔

دوسری جانب سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویزالہیٰ کی گرفتاری کیلئے پنجاب پولیس ایک بار پھر متحرک ہوگئی،  پولیس پی ٹی آئی صدر کے گھر پر پہنچ گئی جب کہ میڈیا نمائندوں اور گاڑیوں کو ظہور الٰہی روڈ سے نکال دیا۔

پولیس کی نفری ظہور الہیٰ روڈ پر موجود ہے جس نے پرویز الٰہی کے گھر کے اطراف ناکہ بندی  کردی جب کہ رہائش گاہ کے اندر اور باہر جانے پر پابندی اور سابق وزیراعلیٰ  کے گھر کی جانب جانے والے دونوں راستے بند کردیے گئے۔

یاد رہے کہ  گذشتہ رات بھی آپریشن کے باوجود چوہدری پرویزالہیٰ کی گرفتاری میں پولیس کو ناکامی کا سامنا کرنا پڑا تھا۔