Aaj TV - Pakistan

تحریک انصاف کا پنجاب میں نئے نگراں سیٹ اپ کیلئے لاہورہائیکورٹ سے رجوع
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے پنجاب میں نئے نگراں سیٹ اپ کے لئے لاہورہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔

پنجاب میں نئی نگراں حکومت کے لیے پی ٹی آئی کی جانب سے لاہورہائیکورٹ میں درخواست دائر کی گئی۔

درخواست میں صدر مملکت، وفاقی حکومت، الیکشن کمیشن، گورنر پنجاب سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔

درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ سپریم کورٹ کے پنجاب میں 14 مئی کو الیکشن کے حکم کے بعد نگران حکومت اپنی مدت پوری کرچکی ہے، 90 دن سے زائد کوئی بھی نگراں سیٹ اپ نہیں رہ سکتا، موجودہ نگران حکومت پنجاب غیرآئینی اور غیرقانونی طور پر کام کررہی ہے۔

درخواست میں عدالت سے استدعا کی گئی ہے کہ پنجاب کی نگراں حکومت کو ختم کرکے تمام پارٹیز سے مشاورت کے بعد  نیا عبوری سیٹ اپ تشکیل دینے کا حکم دیا جائے۔