Aaj TV - Pakistan

نئی جماعت میں شمولیت، پی ٹی آئی چھوڑنے والے دو اہم رہنماؤں کا جہانگیر ترین سے رابطہ
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق رہنما جہانگیر ترین نئی پارٹی بنانے کیلئے سرگرم ہو گئے، پی ٹی آئی چھوڑنے والے رہنماؤں نے جہانگیر ترین سے ملاقاتیں شروع کر دی ہیں، نئی پارٹی کیلئے نام پر بھی غور و خوض شروع کر دیا گیا ہے۔

جہانگیر ترین نے نئی سیاسی جماعت تشکیل دینے کا فیصلہ کیا ہے، جس کے بعد  تحریک انصاف سے لاتعلقی کرنے والے رہنماوں نے جہانگیر ترین سے رابطے کئے ہیں۔

حال ہی میں تحریک انصاف چھوڑنے والی دو اہم شخصیات نے جہانگیر ترین سے ملاقات کی ہے، اور پارٹی میں شامل ہونے کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا ہے۔ رہنماوں نے مستقبل کے سیاسی لائحہ عمل پر بھی تبادلہ خیال کیا۔

متعدد رہنماؤں نے جہانگیر ترین کے ساتھ شمولیت کیلئے رضا مندی ظاہر کر دی ہے، آئندہ چند روز میں جہانگیر ترین کے ساتھ چلنے کا اعلان بھی کریں گے۔