Aaj TV - Pakistan

سابق وزیراعظم نواز شریف پر حملے کی خبر غلط نکلی
لندن میں مقیم مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف پر حملے کی خبر جھوٹی نکلی۔

مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف کے لندن میں سیکیورٹی انچارج خرم بٹ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں سابق وزیراعظم پر حملے کی خبر پوسٹ کی تھی، اور ایک ملزم کی گرفتاری کونوازشریف پرحملے سے جوڑا تھا۔

ٹویٹ کے مطابق قائد ن لیگ نواز شریف ایک کیفے میں موجود تھے اور اس کے باہر احتجاج ہورہا تھا، اس دوران پولیس اور مظاہرین میں تلخ کلامی ہوگئی، مظاہرین نے پولیس پر کافی پھینکی جو نوازشریف کی گاڑی پر جاگری۔

واقعے کے بعد انکشاف ہوا کہ احتجاجی مظاہرین حکومتی پالیسیوں کے خلاف جسٹ اسٹاپ آئل، کِل دِی بل مہم میں شریک تھے۔  خبرکے کچھ ہی دیر بعد خرم بٹ کی جانب سے ٹویٹ ڈیلیٹ کر دی گئی۔