Aaj TV - Technology

یوٹیوب صارفین کیلئے بُری خبر، اہم فیچر جلد ہٹا دیا جائے گا
امریکی آن لائن ویڈیو شیئرنگ اور سوشل میڈیا پلیٹ فارم یوٹیوب نے ’’اسٹوریز‘‘ اپلوڈ کرنے کا آپشن ختم کرنے کا اعلان کردیا ہے۔

سپورٹ پیج  نے مذکورہ آپشن کو ختم کی وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ یوٹیوب دیگر آپشنز کو ترجیح دینا چاہتا ہے جس کی وجہ سے اِسے ہٹا رہا ہے۔ یوٹیوب کمیونٹی پوسٹس، شاٹس، لائیو کو زیادہ ترجیح دے رہا ہے۔

یوٹیوب کے صارفین آئندہ ماہ 26 جون کے بعد اسٹوری فیچر استعمال نہیں کرپائیں گے۔ آن لائن ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم نے اسٹوری فیچر2017 میں متعارف کرایا تھا۔

یوٹیوب نے مزید نئے آپشن صارفین کی سہولت کے لئے پیش کیے ہیں، کمیونٹی پوسٹس میں ایڈیٹنگ، پولنگ فیچر، کوئز، فلٹرز اور اسٹیکرز جیسے نئے فیچرز متعارف کروائے ہیں۔