Aaj TV - Pakistan

نیپرا نے بجلی مزید مہنگی کرنے کی منظوری دے دی
نیپرا نے اپریل کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 1 روپے 60 پیسے کا اضافہ کردیا۔

نیپرا نے نیشنل پاور پرچیزنگ ایجنسی کی درخواست پر سماعت کی، جس میں اپریل کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی مہنگی کرنے کی استدعا کی گئی تھی۔

نیپرا نے بجلی ایک روپے 60 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دے دی، جس کے مطابق
بجلی صارفین کو آئندہ ماہ کے بلوں میں اضافی ادائیگیاں کرنا ہوں گی۔

نیپرا حکام  کے مطابق اپریل میں  پانی سے 10.23 فیصد ، کوئلے سے 16.06 فیصد، درآمدی کوئلے سے 12.08فیصد اور مقامی کوئلے سے 3.98 فیصد کم بجلی پیدا کی گئی، میرٹ آرڈر کی خلاف ورزی سے 3 ارب 72 کروڑ 50 لاکھ روپے کا اضافی بوجھ پڑا۔

نیپرا کے مطابق اضافے کا اطلاق لائف لائن اور کے الیکڑک صارفین پر نہیں ہوگا۔ نیپرا اتھارٹی تفصیلی فیصلہ بعد میں جاری کرے گی۔