Aaj TV - Technology

واٹس ایپ ڈیٹا کی دوسرے فون میں منتقلی کا آسان ترین طریقہ
فون تبدیل کرتے وقت سب سے بڑی مشکل ڈیٹا کی منتقلی میں درپیش آتی ہے ، پُرانا ڈیٹا نئے فون میں منتقل کرنا اتنا آسان ٹاسک نہیں ہوتا خصوصاً جب بات واٹس ایپ ڈیٹا کی ہو۔

آئی فون استعمال کرنے والے بہت سے افراد فون تبدیل کرنے کے بعد نئے فون میں واٹس ایپ ڈیٹا منتقل کرنے کیلئے آسان طریقوں کی کھوج میں رہتے ہیں۔

اس مشکل کا ایک اورحل انٹرنیٹ کے ماہرعبدالرحمان الھادی نے نکالا ہے، ٹوئٹراکاؤنٹ پر ویڈیو کے ذریعے بتائے جانے والے اس طریقے کے تحت کوئی بھی کسی کمپیوٹر پروگرام یا آئی کلاؤڈ استعمال کیے بغیرپرانے آئی فون سے واٹس ایپ ڈیٹا نئے میں منتقل کرسکتا ہے ۔

عبدالرحمان الھادی کے مطابق یہ طریقہ بہت آسان ہے جسے کسی کمپیوٹر پروگرام یا آئی کلاوڈ کے استعمال کے بغیر اپلائی کیاجاسکتا ہے۔

پُرانے فون سے نئے میں واٹس ایپ ڈیٹا کی منتقلی کا طریقہ

سیٹنگز پرکلک کریں
چیٹ کے آپشن کو منتخب کر کے کلک کریں۔
چیٹ ٹرانسفر کا ٹیگ کلک کریں جس پر بار کوڈ سامنے آئے گا۔
پرانے آئی فون ظاہر ہونے والے بارکوڈ کو نئے فون میں اسکین کیا جائے، اس طریقے سے بآسانی ڈیٹا منتقل ہوجائے گا۔

ماہرین انٹرنیٹ کا کہنا ہے کہ واٹس ایپ کی منتقلی کیلئے فراہم کیا جانے والا مذکورہ طریقہ جلد عام ہو جائے گا۔

آئی کلاوڈ کے ذریعے نئے فون میں واٹس ایپ ڈیٹا کی منتقلی

واٹس ایپ میں موجود سہولت کے ذریعے آپ ڈیٹا کو محفوظ رکھ سکتے ہیں، اس کے لیے اپنی چیٹ کا بیک ایپ آئی کلاوڈ میں اسٹور کرنے کا طریقہ درج ذیل ہے۔

اس کیلئے ضروری ہے کہ دونوں موبائل سیٹس پر آئی کلاوڈ میں ڈیٹا اسٹورکا آپشن موجود ہو۔

پرانے فون پر واٹس ایپ لاگ ایکٹو کریں۔
سیٹنگز میں جاکرچیٹ سیٹنگ کا انتخاب کریں۔
چیٹ بیک ایپ پر کلک کے بعد  ’بیک ایپ ناؤ‘  پرکلک کریں ۔
آئی کلاؤڈ سیو کی کمانڈ ملنے کے بعد واٹس ایپ چیٹ کو اسٹورکرلے گا۔

واٹس ایپ ڈیٹا کی ’آئی ٹیون‘ کے ذریعے نئے آئی فون میں منتقلی

واٹس ایپ ڈیٹا ایک سے دوسرے آئی فون میں منتقل کرنے کیلئے ایپل کی جانب سے ’آئی ٹیون بیک اپ‘ کی سہولت دی گئی ہے جس کے ذریعے واٹس ایپ ڈیٹا دوسرے آئی فون میں درج ذیل طریقے سے باآسانی منتقل کیاجا سکتاہے۔

پرسنل کمپیوٹر پرآئی ٹیون ایکٹو کریں۔
کمپیوٹرمیں آئی ٹیون ایکٹو کرنے کے فون کو سرچ کریں۔
آئی ٹیون پروگرام میں فون ظاہر ہونے پر ’سمری‘ پر کلک کے بعد  ’کاپی ناؤ‘  پر کلک کریں۔