Aaj TV - Business & Economy

پیٹرول کی قیمت میں 5 سے 6 روپے کمی کا امکان
عالمی منڈی کے بعد پاکستان میں بھی پیٹرول کی قیمت میں 5 سے 6 روپے کمی کا امکان ہے۔

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کے پیش نظر پاکستان میں بھی پیٹرول کی قیمت میں 5 سے 6 روپے کمی کا امکان ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اوگرا نے وزارت پیٹرولیم کو پیٹرول کی قیمت میں 5 سے 6 روپے کی کمی کی تجویز دی ہے، اور  ڈیزل کی قیمت میں بھی فی لیٹر 5 روپے کمی کا امکان ہے، تاہم ڈالر کی بڑھتی قدر کے سبب قیمتوں کو موجودہ سطح پر رکھنے پر بھی غور کیا جا رہا ہے۔

واضح رہے کہ اس وقت پیٹرول کی قیمت 270 روپے فی لیٹر ہے، 16 مئی کو وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے پیٹرول کی قیمت میں 12 روپے کمی کا اعلان کیا تھا۔