Aaj TV - Pakistan

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر تنویر الیاس کا ق لیگ میں شمولیت کا اعلان
سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس نے مسلم لیگ ق میں شمویلت کا اعلان کردیا۔

جناح ہاؤس لاہور کے دورے کے بعد  میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سردار تنویر الیاس نے کہا کہ 9 مئی کے واقعات افسوس ناک ہیں، عمران خان نام نہاد سیاسی رہنما ہے جنہوں نے نوجوانوں کو گمراہ کرنے کی کوشش کی اور ان سے جھوٹے وعدے کیئے۔

انہوں نے کہا کہ ہر مشکل وقت میں فوج عوام کے ساتھ کھڑی رہتی ہے جب کہ سوشل میڈیا پر اداروں کے خلاف پروپیگنڈا کیا گیا۔

تنویر الیاس نے عمران خان کا  کیس فوجی قوانین کے تحت چلانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ کوئی کام بتائیں جو عمران خان نے بحیثیت سیاسی لیڈر کیا ہو۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ عمران خان عوام کے ساتھ دھوکا کر رہے ہیں، یہ پاکستان کو لیبیا اورشام بنانا چاہتے ہیں۔

سردار تنویر الیاس نے کہا کہ جناح ہاوس سمیت دیگر فوجی تنصیبات کو جلانے کے اقدام پر عمران خان کو جتنی زیادہ سزا دی جائے گی اتنا ہی پاکستان کا فائدا ہوگا ورنہ کل کو کوئی اور یہ قدم اٹھائے گا۔