Aaj TV - Pakistan

لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیر خزانہ کے وکیل پر جرمانہ عائد کردیا
لاہور ہائی کورٹ میں سابق وزیرِ خزانہ سلمان شاہ اور ان کے اہلِ خانہ کے خلاف درج مقدمات کی سماعت ہوئی ،عدالت نے بغیر بتائے عدم حاضری پر ایڈووکیٹ اظہر فاروق پر تین ہزار روپے جرمانہ عائد کردیا۔

دورانِ سماعت سیلمان شاہ، ان کے بھائی اور داماد پر مقدمہ درج نہ ہونے کی رپورٹ عدالت میں پیش کی گئی۔

عدالت نے غیرحاضری پر وکیل اظہر فاروق پر 3 ہزار روپے جرمانہ کردیا، ہائیکورٹ نے جرمانہ عدالت کی  ڈسپنسری میں جمع کرانے کا حکم دیا۔

عدالت نے ریمارکس دئیے کہ اظہر صدیق بڑی خبریں چلواتے ہیں، جرمانے کی خبر بھی چلوائیں۔

جس کے بعد عدالت نے کیس کی مزید سماعت آئندہ ہفتے تک ملتوی کردی۔