Aaj TV - World

بھارتی ائرفورس کا ’ کِرن’ تربیتی پرواز میں جل کر خاکستر
بھارتی ریاست کرناٹک کے ضلع چامراج نگرمیں انڈین ائرفورس کا طیارہ گرکرتباہ ہوگیا۔

مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق سورت گڑھ کے ہوائی اڈے سے پرواز بھرنے والا بھارتی ائر فورس کا طیارہ ’کرن‘ معمول کی تربیتی پرواز پرمامور تھا۔ طیارے کو زیرتربیت پائلٹ آپریٹ کررہا تھا جبکہ سینیئر انسٹرکٹر پائلٹ ساتھ موجود تھا۔

پرواز بھرنے کے کچھ ہی دیر بعد کنٹرول ٹاور سے طیارے کا رابطہ منقطع ہوگیا تھا ، سرچ آپریشن کے دوران میدانی علاقے میں طیارے کا ملبہ مل گیا جو آگ لگنے کے باعث مکمل طور پر جل کر خاکستر ہوچکا تھا۔

عینی شاہدین نے بتایا کہ جمعرات کی صبح ایک فوجی طیارے کو فضا میں ہچکولے کھاتے ہو ئے تیزی سے زمین کی جانب آتے دیکھا تھا جس کے بعد قریب موجود افراد نے وہاں سے دوڑلگا دی، چند لمحوں میں ہی طیارہ زمین پر گرنے سے زورداردھماکا ہوا اورآگ بھڑک اُٹھی ۔

ترجمان بھارتی فضائیہ کا کہنا ہے کہ تباہ ہونے والے طیارے میں موجود دونوں پائلٹس نےخرابی کے پیش نظر پیرا شوٹ کی مدد سے باہرچھلانگ لگا دی تھی۔ حادثے میں دونوں محفوظ رہے تاہم انہیں معمولی چوٹیں آئی ہیں۔

واقعے کی تحقیقات کیلئے کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے۔

واضح رہے کہ اس سے قبل  8 مئی کو بھارتی فضائیہ کا مِگ 21 راجستھان کے ہنومان گڑھ میں ایک جھگی پرگرا تھا، اس واقعے میں بھی پائلٹس محفوظ رہے تاہم جھگی میں آگ بھڑکنے سے 3 خواتین اور ایک کم سن بچہ جان سے گئے تھے۔