Aaj TV - Pakistan

وزیراعظم شہباز شریف 3 جون کو ترکیہ کا دورہ کریں گے
وزیراعظم شہباز شریف 3 جون کو ترکیہ کے دورے پر جائیں گے۔

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیراعظم صدر رجب طیب اردوان کی دعوت پر دورہ کررہے ہیں۔

وزیراعظم شہباز شریف رجب طیب اردوان کو صدر منتخب ہونے پر مبارکباد بھی دیں گے۔

وزیراعظم ترکیہ کے صدر کو اسلام آباد میں ہونیوالے ہائی لیول اسٹریٹجک کوآپریشن کونسل کے ساتویں اجلاس میں شرکت کی دعوت بھی دیں گے۔

شہباز شریف  نے کہا کہ پاکستان اور ترکیہ کے درمیان تاریخی تعلقات ہیں، دونوں ممالک کے بردارانہ تعلقات کو مزید وسعت دیں گے۔

وزیراعظم کی زیرصدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس کل ہوگا

دوسری وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس کل ہوگا۔

ذرائع کے مطابق قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں ملک کی مجموعی اور سیاسی صورتحال پر غور ہو گا۔

اجلاس میں عسکری اور سیاسی قیادت شریک ہوگی، اجلاس میں آرمی چیف جنرل عاصم منیر کے علاوہ وفاقی وزراء بھی شریک ہوں گے۔