Aaj TV - Sports

پاکستان کو شکست، بھارت نے جونیئر ایشیا ہاکی کپ جیت لیا
جونیئر ایشیا ہاکی کپ کے فائنل میں روایتی حریف بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر ٹائٹل جیت لیا۔

عمان کے شہر صلالہ میں کھیلے گئے جونیئر ایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ کے فائنل میں بھارتی ٹیم نے پاکستان کو ایک کے مقابلے میں 2 گول سے ہراکر ٹائٹل اپنے نام کیا۔

مزید پڑھیں:  پاکستان نے ملائیشیا کو ہرا کر جونیئر ایشیا ہاکی کپ کے فائنل میں جگہ بنالی

بھات نے چوتھی مرتبہ جونیئر ایشیا کپ کا ٹائٹل اپنے نام کیا ہے۔ پاکستان کی جانب سے واحد گول بشار ت علی نے کیا۔

گزشتہ روز پاکستان نے ملائیشیا کو 2 کے مقابلے 6 گول سے ہرا کر جونیئر ایشیا ہاکی کپ کے فائنل میں جگہ بنائی تھی۔