Aaj TV - Pakistan

خیبرپختون خوا میں کینسر کے مریضوں کو ادویات کی فراہمی روک دی گئی
خیبرپختونخوا کے اسپتالوں میں کینسر کے علاج کیلئے فنڈز نہ ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ رقم  نہ ہونے کی وجہ  سے مریضوں کو ادویات کی فراہمی روک دی گئی۔

مشیر صحت خیبرپختونخوا ڈاکٹر ریاض انور نے آج نیوز سے گفتگو میں کہا کہ بجٹ میں کینسر کے مریضوں کیلئے فنڈز مختص کیے جائیں گے جس کے بعد مسائل حل ہوں گے ۔ فنڈز مختص کرنے کے بعد اسپتالوں کو ادویات کی فراہمی ممکن ہوسکے گی۔

محکمہ صحت کے مطابق خیبرپختونخوا میں 8 ہزار کینسر کے مریض رجسٹرڈ ہیں، انتظامیہ کا کہنا ہے کہ گزشتہ 6 ماہ سے کینسر کے علاج کیلئے فنڈز نہیں مل رہے، فنڈز نہ ہونے کی وجہ سے کینسر کے مریضوں کو ادویات کی فراہمی بند ہے۔