Aaj TV - World

سعودی اور ایرانی وزرائے خارجہ کی ملاقات، دو طرفہ تعلقات کے استحکام پر تبادلہ خیال
سعودی عرب اور ایران کے وزرائے خارجہ کی ملاقات ہوئی جس میں دو طرفہ تعلقات کے استحکام کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان اور ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللھیان نے جنوبی افریقا کے شہر کیپ ٹاؤن میں ملاقات کی۔

دونوں وزرائے خارجہ بریکس گروپ اجلاس میں شرکت کے لیے جنوبی افریقا پہنچے ہیں، اس دوران کی گئی ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے دو طرفہ تعلقات کے استحکام کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا۔

اس کے علاوہ وزرائے خارجہ کی نشست میں ایران، سعودی عرب  معاہدے پر عمل درآمد کے اقدامات سے متعلق بھی بات چیت کی گئی جب کہ عالمی امن و سلامتی کے حصول کو یقینی بنانے کے لیے دو طرفہ کوششیں تیز کرنے کا موضوع بھی زیر بحث آیا۔