Aaj TV - Pakistan

پنجاب کے مختلف علاقوں سے 6 دہشتگرد گرفتار، خودکش جیکٹس برآمد
محکمہ انسداد دہشت گردی  (سی ٹی ڈی) نے پنجاب کے مختلف علاقوں سے 6 دہشتگرد گرفتار کرکے بارود اور خودکش جیکٹس برآمد کرلیں۔

سی ٹی ڈی نے لاہور سمیت پنجاب کے دیگر اضلاع میں کارروائی کرتے ہوئے 6 دہشتگرد گرفتار کرلیے، گرفتار دہشتگردوں سے بارودی مواد، خودکش جیکٹس اور اسلحہ بھی برآمد کر لیا گیا ہے۔

سی ٹی ڈی حکام کے مطابق پنجاب کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کی گئیں۔ انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن لاہور، راولپنڈی، ڈی جی خان، ساہیوال اور گوجرانوالا میں کیا گیا۔

سی ٹی ڈی حکام نے مزید بتایا کہ مختلف شہروں میں کی جانے والی کارروائیوں میں گرفتار دہشت گردوں کا تعلق مختلف کالعدم تنظیموں سے ہے۔