Aaj TV - Life & Style

پہلی بالی ووڈ فلم میں کام کرنے کتنے پیسے ملے؟ جاوید شیخ نے بتادیا
پاکستانی اداکار جاوید شیخ نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے اپنی پہلی بھارتی فلم میں اداکار شاہ رخ خان کا والد بننے کے لیے کتنے پیسے ملے تھے۔

سینیئر اداکار جاوید شیخ نے حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران بھارتی فلموں میں اپنے ڈیبیو سے متعلق بات کی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ انہیں شاہ رخ خان کی سب سے بڑی فلم اوم شانتی اوم آفر ہوئی تھی، یہ فلم بھارتی معروف ہدایت کار فرح خان کی بھی بطور ہدایت کار ڈیبیو فلم تھی۔

جاوید شیخ کا کہنا تھا کہ انہیں اس فلم میں شاہ رخ کے ساتھ کام کرنا ان کے لیے اعزاز کی بات تھی  اسی لیے انہوں نے اس فلم میں کام کرنے کے پیسے نہیں لیے تھے۔

انہوں نے بتایا کہ فلم کی ٹیم کا مینیجر ان کے پاس آیا اور پوچھا کہ سر اس فلم میں کام کرنے کا معاوضہ کتنا لیں گے، جس پر پہلے تو میں نے پیسے لینے سے صاف انکار کر دیا پھر ٹیم کے اصرار کرنے پر میں نے اس فلم کے لیے 1 روپیہ معاوضہ مانگا تھا۔

جاوید شیخ نے مزید کہا کہ ٹیم واپس گئی اور شاہ رخ اور فرح خان کو بتایا کہ جاوید شیخ پیسے لینے سے انکار کر رہے ہیں بعد ازاں میرا معاوضہ پھر شاہ رخ خان اور فرح خان نے متعین کیا تھا کہ مجھے کتنا معاوضہ دینا ہے۔