Aaj TV - World

بھارت میں اقلیتوں پر ظلم و جبر، لندن میں سکھوں کا احتجاج
برطانوی شہر لندن میں ہزاروں سکھوں نے بھارت میں اقلیتوں پر ظلم و جبر کے خلاف ریلی نکالی۔

بھارتی فوج نے جون 1984 میں دربار صاحب امرتسر پر حملہ کیا تھا۔ اس حملے کو 39 سال مکمل ہونے پر سکھوں نے لندن میں یادگار مارچ اور ریلی کا اہتمام کیا۔

مارچ میں ہزاروں سکھوں نے شرکت کی جس میں خواتین بھی شامل تھیں۔ مظاہرین نے خالصتان کے جھنڈے اٹھا رکھے تھے۔ شرکا نے گولڈن ٹیمپل پر حملے کی سخت الفاظ میں مذمت کی اور بھارت کی انتہا پسند حکومت کے خلاف نعرے لگائے۔

یاد رہے کہ  1984 میں دربار صاحب امرتسر پر بھارتی فوج کے حملے میں سیکڑوں سکھ مارے گئے تھے، مظاہرین نے خالصتان تحریک کے رہنما امرت پال سنگھ کی رہائی کا مطالبہ بھی کیا۔